پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. مسند جابر بن عبد الله رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 15246
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ , حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ , عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ , أَنَّهُ سَمِعَ عَطَاءً , أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ بَاعَ ثَمَرَ أَرْضٍ لَهُ ثَلَاثَ سِنِينَ , فَسَمِعَ بِذَلِكَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ , فَخَرَجَ إِلَى الْمَسْجِدِ فِي نَاسٍ , فَقَالَ فِي الْمَسْجِدِ:" مَنَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَبِيعَ الثَّمَرَةَ حَتَّى تَطِيبَ".
عطاء کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا عبدللہ بن زبیر نے تین سال کے ٹھیکے پر ایک زمین کا پھل فروخت کر دیا سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے کانوں تک جب یہ بات پہنچی تو وہ مسجد کی طرف نکلے اور مسجد میں لوگوں سے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پھل پکنے سے قبل بیچنے سے منع فرمایا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 15246]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1487 بلفظ: « نهى النبى ﷺ عن بيع الثمار حتى يبدو صلاحها »
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 15246 in Urdu
عطاء بن أبي رباح القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري