پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
271. حديث عبد الله بن أنيس رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 16044
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ يَعْنِي الْمَخْرَمِيَّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمْ، وَسَأَلُوهُ عَنْ لَيْلَةٍ يَتَرَاءَوْنَهَا فِي رَمَضَانَ، قَالَ:" لَيْلَةُ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ".
سیدنا عبداللہ بن انیس سے مروی ہے کہ صحابہ کرام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ ماہ رمضان میں شب قدر کسے سمجھیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٢٣ ویں شب کو۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 16044]
حکم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه ، أبو بكر بن حزم لم يسمع من عبدالله بن أنيس، بينهما عبدالرحمن بن كعب بن مالك
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 16044 in Urdu
أبو بكر بن عمرو الأنصاري ← عبد الله بن أنيس الجهني