مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
547. حديث مرداس الأسلمي رضي الله عنه
حدیث نمبر: 17728
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ مِرْدَاسٍ الْأَسْلَمِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " يُقْبَضُ الصَّالِحُ الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ، وَيَبْقَى كَحُثَالَةِ التَّمْرِ" .
حضرت مرداس اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایک ایک کر کے نیک لوگوں کو اٹھالیا جائے گا اور پیچھے کھجور (یا جو) کے چھلکوں کی طرح گھٹیا لوگ رہ جائیں گے جن کی اللہ کو کوئی پرواہ نہ ہوگی۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17728]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 6434
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 17728 in Urdu
قيس بن أبي حازم البجلي ← مرداس بن مالك الأسلمي