پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
596. حديث يعلى بن أمية رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 17955
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ الْبَلْخِيُّ أَبُو حَفْصٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ بَعْضِ بَنِي يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُضْطَبِعًا بَيْنَ الصَّفَا، وَالْمَرْوَةِ بِبُرْدٍ لَهُ نَجْرَانِيٍّ" .
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نجران کی چادر سے صفا مروہ کے درمیان اضطباع کرتے ہوئے (حالت احرام میں دائیں کندھے سے کپڑا ہٹائے ہوئے) دیکھا۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17955]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف، عمر بن هارون متروك الحديث
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يعلى بن منية التميمي، أبو خالد، أبو صفوان، أبو خلف | صحابي | |
👤←👥اسم مبهم اسم مبهم ← يعلى بن منية التميمي | 0 | |
👤←👥ابن جريج المكي، أبو خالد، أبو الوليد ابن جريج المكي ← اسم مبهم | ثقة | |
👤←👥عمر بن هارون البلخي، أبو حفص عمر بن هارون البلخي ← ابن جريج المكي | متروك وكان حافظا |
Musnad Ahmad Hadith 17955 in Urdu
اسم مبهم ← يعلى بن منية التميمي