علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
957. حديث خزيمة بن ثابت رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 21872
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ هِشَامٍ , حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ خُزَيْمَةَ , عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ , عَنْ أَبِيهِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الِاسْتِطَابَةِ , فَقَالَ: " ثَلَاثَةُ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ" .
خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے استنجاء کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا تین پتھر استعمال کئے جائیں جن میں لید نہ ہو۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21872]
حکم دارالسلام: صحيح ليغره وهذا إسناد ضعيف لجهالة عمرو بن خزيمة، ثم قد اختلف فيه على هشام
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 21872 in Urdu
عمارة بن خزيمة الأنصاري ← خزيمة بن ثابت الأنصاري