پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1032. حديث بريدة الأسلمي رضي الله عنه
حدیث نمبر: 23000
حَدَّثَنَا بكْرُ بنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا أَبو عَوَانَةَ ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بنُ السَّائِب ، عَنْ أَبي زُهَيْرٍ ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ بنِ برَيْدَةَ ، عَنْ أَبيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " النَّفَقَةُ فِي الْحَجِّ كَالنَّفَقَةِ فِي سَبيلِ اللَّهِ بسَبعِ مِائَةِ ضِعْفٍ" .
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سفر حج میں کچھ خرچ کرنا ایسا ہے جیسے میدان جہاد میں سات سو گنا خرچ کرنا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23000]
حکم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف، أبو زهير مجهول، وقد اختلف عليه فى إسناده و متنه، عطاء بن السائب مختلط، وقد اختلف عليه ايضا
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 23000 in Urdu
عبد الله بن بريدة الأسلمي ← بريدة بن الحصيب الأسلمي