پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1049. حديث حذيفة بن اليمان عن النبى صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبر: 23299
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بنُ عُمَرَ ، وَخَلَفُ بنُ الْوَلِيدِ , قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ زَكَرِيَّا يَعْنِي ابنَ زَائِدَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بنِ عَمَّارٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بنِ عَبدِ اللَّهِ الدُّؤَلِيِّ ، قَالَ: قَالَ عَبدُ الْعَزِيزِ أَخُو حُذَيْفَةَ , قَالَ حُذَيْفَةُ :" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَزَبهُ أَمْرٌ صَلَّى" .
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی پریشان کن معاملہ پیش آتا تو نماز پڑھتے تھے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23299]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة محمد بن عبدالله، وعبدالعزيز
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 23299 in Urdu
عبد العزيز بن اليمان العبسي ← حذيفة بن اليمان العبسي