پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1075. حديث أبى أيوب الأنصاري رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 23558
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ عُبيْدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ طَلْحَةَ بنِ عُبيْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابنَ كَرِيزٍ ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ مِنْ قُرَيْشٍ , قَالَ: وَجَدَ رَجُلٌ فِي ثَوْبهِ قَمْلَةً، فَأَخَذَهَا لِيَطْرَحَهَا فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَفْعَلْ، ارْدُدْهَا فِي ثَوْبكَ حَتَّى تَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ" .
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے اپنے کپڑے میں ایک جوں دیکھی اس نے اسے پکڑ کر مسجد میں ہی پھینکنا چاہا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ ایسا مت کرو اسے اپنے کپڑوں میں ہی رہنے دو تاآنکہ مسجد سے نکل جاؤ۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23558]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لعنعنة بن إسحاق، وهو مدلس
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 23558 in Urdu
طلحة بن عبيد الله الخزاعي ← اسم مبهم