🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1075. حديث أبى أيوب الأنصاري رضي الله تعالى عنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23561
حَدَّثَنَا ابنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ أَخُو يَحْيَى بنِ سَعِيدٍ، أَخْبرَنِي عُمَرُ بنُ ثَابتٍ رَجُلٌ مِنْ بنِي الْحَارِثِ، أَخْبرَنِي أَبو أَيُّوب الْأَنْصَارِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ صَامَ رَمَضَانَ، ثُمَّ أَتْبعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، فَذَاكَ صِيَامُ الدَّهْرِ" .
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ماہ رمضان کے روزے رکھ لے اور عیدالفطر کے بعد چھ دن کے روزے رکھ لے تو اسے پورے سال کے روزوں کا ثواب ہوگا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23561]

حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1164

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو أيوب الأنصاري، أبو أيوبصحابي
👤←👥عمر بن ثابت الخزرجي
Newعمر بن ثابت الخزرجي ← أبو أيوب الأنصاري
ثقة
👤←👥سعد بن سعيد الأنصاري
Newسعد بن سعيد الأنصاري ← عمر بن ثابت الخزرجي
صدوق سيئ الحفظ
👤←👥عبد الله بن نمير الهمداني، أبو هشام
Newعبد الله بن نمير الهمداني ← سعد بن سعيد الأنصاري
ثقة صاحب حديث من أهل السنة
Musnad Ahmad Hadith 23561 in Urdu