مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1077. حديث معيقيب رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 23612
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ، قَالَ: " إِنْ كُنْتَ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً" .
حضرت معیقیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدے میں کنکریوں کو برابر کرنے کا حکم پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہ ہو اور ایسا کرنا ہی ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کرلیا کرو۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23612]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1207، م: 546
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 23612 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← معيقب بن أبي فاطمة الدوسي