مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1172. تتمة مسند عائشة رضي الله عنها
حدیث نمبر: 26043
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ , عَنْ دَاوُدَ ، عَنْ عَزْرَةَ , عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ , قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ : كَانَ لَنَا سِتْرٌ فِيهِ تَمَاثِيلُ طَيْرٍ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا عَائِشَةُ , حَوِّلِيهِ , فَإِنِّي إِذَا رَأَيْتُهُ , ذَكَرْتُ الدُّنْيَا" وَكَانَتْ لَنَا قَطِيفَةٌ يَلْبَسُهَا , تَقُولُ عَلَمُهَا حَرِيرٌ .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ہمارے پاس ایک پردہ تھا جس پر کسی پرندے کی تصویر بنی ہوئی تھی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا عائشہ! اس پردے کو بدل دو، میں جب بھی گھر میں آتا ہوں اور اس پر میری نظر پڑتی ہے تو مجھے دنیا یاد آجاتی ہے، اسی طرح کی ہمارے پاس ایک چادر تھی جس کے متعلق ہم یہ کہتے تھے کہ اس کے نقش و نگار ریشم کے ہیں۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26043]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 2107
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 26043 in Urdu
سعد بن هشام الأنصاري ← عائشة بنت أبي بكر الصديق