علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1172. تتمة مسند عائشة رضي الله عنها
حدیث نمبر: 26297
حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ , قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ , عَنْ عِكْرِمَةَ , قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي الْقِدْرَ فَيَأْخُذُ الذِّرَاعَ مِنْهَا , فَيَأْكُلُهَا , ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بعض اوقات نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہنڈیا کے پاس سے گزرتے تو اس میں سے ہڈی والی بوٹی نکالتے اور اسے تناول فرماتے، پھر پانی کو ہاتھ لگائے بغیر اور نیا وضو کئے بغیر نماز پڑھ لیتے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26297]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد فيه انقطاع عكرمة لم يسمع هذا الحديث من عائشة
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 26297 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عائشة بنت أبي بكر الصديق