مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1264. حديث أم الحصين الأحمسية رضي الله عنها
حدیث نمبر: 27259
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ , عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحُصَيْنِ , عَنْ أُمِّ الْحُصَيْنِ جَدَّتِهِ , قَالَتْ: " حَجَجْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَّةَ الْوَدَاعِ , فَرَأَيْتُ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ , وَبِلَالًا، وَأَحَدُهُمَا آخِذٌ بِخِطَامِ نَاقَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْآخَرُ رَافِعٌ ثَوْبَهُ يَسْتُرُهُ مِنَ الْحَرِّ , حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ" .
حضرت ام حصین رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ حجۃ الوداع میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہ ہمراہ میں نے بھی حج کیا ہے، میں نے حضرت اسامہ اور حضرت بلال رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ ان میں سے ایک نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کی لگام پکڑی ہے اور دوسرے نے کپڑا اونچا کر کے گرمی سے بچاؤ کہ لئے پردہ کر رکھا ہے، حتیٰ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرہ عقبہ کی رمی کر لی۔ [مسند احمد/من مسند القبائل/حدیث: 27259]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1298
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 27259 in Urdu
يحيى بن الحصين البجلي ← أم الحصين بنت إسحاق الأحمسية