مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسند ابي هريرة رضي الله عنه
حدیث نمبر: 7949
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، وَحُسَيْنٌ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنْ أَبِي قَحْذَمٍ ، قَالَ: " وُجِدَ فِي زَمَنِ زِيَادٍ أَوْ ابْنِ زِيَادٍ صُرَّةٌ فِيهَا حَبٌّ أَمْثَالُ النَّوَى عَلَيْهِ مَكْتُوبٌ: هَذَا نَبَتَ فِي زَمَانٍ كَانَ يُعْمَلُ فِيهِ بِالْعَدْلِ" .
ابوقحذم کہتے ہیں کہ زیاد یا ابن زیاد کے دور حکومت میں کہیں سے ایک تھیلی ملی جس میں کھجور کی گٹھلی جیسا ایک دانہ تھا اور اس پر لکھا ہوا تھا کہ یہ اس زمانے میں اگا تھا جب عدل و انصاف کا معاملہ کیا جاتا تھا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 7949]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف، لا يثبت، وليس هو بحديث، أبو قحذم مجهول.
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 7949 in Urdu
عوف بن أبي جميلة الأعرابي ← النضر بن معبد الأزدي