🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 337
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 337
حَدَّثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: حَدَّثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِنْسَانٍ يَعْنِي ابْنَ إِنْسَانٍ بَطْنٌ مِنَ الْعَرَبِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ بِشْرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ كَعْبٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ، يَقُولُ:" إِنَّ وَجًّ مُقَدَّسٌ , مِنْهُ عَرَجَ الرَّبُّ إِلَى السَّمَاءِ يَوْمَ قَضَى خَلْقَ الأَرْضِ"، قَالَ الْحُمَيْدِيُّ: وَجٌّ بِالطَّائِفِ.
کعب الحبار کہتے ہیں: ”وج“ ایک مقدس جگہ ہے، یہ وہ جگہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے زمین کو پیدا کیا تھا، تو یہاں سے اللہ تعالیٰ آسمان کی طرف بلند ہو گیا تھا۔
امام حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں ”وج“ طائف میں ہے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 337]
تخریج الحدیث: «إسناده منقطع: أخرجه الحميدي فى «مسنده» ، برقم: 337، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» ، برقم: 4202 برقم: 1330»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع


Musnad al-Humaydi Hadith 337 in Urdu