علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 376
حدیث نمبر: 376
حَدَّثنا حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ الزَّرَّادِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا سورة الكهف آية 82، قَالَ:" حَفِظَهُمَا بِصَلاحِ أَبِيهِمَا مَا ذَكَرَ مِنْهُمَا صَلاحًا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: «وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا» (18-الكهف:82) ”ان دونوں کا باپ نیک آدمی تھا۔“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: سیدنا خضر علیہ السلام نے ان بچوں کے باپ کی نیکی کی وجہ سے ان دونوں کی حفاظت کی تھی۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے یہ ذکر نہیں کیا، وہ دونوں بچے نیک ہیں۔ [مسند الحميدي/حدیث: 376]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه الضياء المقدسي في «الأحاديث المختارة» ، برقم: 243، والحاكم في «مستدركه» ، برقم: 3415، والنسائي فى «الكبرى» ، برقم: 11838»
الرواة الحديث:
Musnad al-Humaydi Hadith 376 in Urdu
سعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن العباس القرشي