مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 396
حدیث نمبر: 396
قَالَ سُفْيَانُ : ثُمَّ لَقِيتُ عَبْدَ الْعَزِيزِ بْنَ رَفِيعٍ ، فَحَدَّثَنِيهِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابودرداء کے حوالے سے منقول ہے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 396]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف وأخرجه أحمد فى مسنده، برقم: 28158، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» ، برقم: 31092»
الرواة الحديث:
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 396 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:396
فائدہ:
اس حدیث سے اچھے خواب کی اہمیت ثابت ہوتی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نبوت میں سے کوئی چیز باقی نہیں رہی، مگر بشارت والی چیزوں کے، لوگوں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! بشارت والی چیزیں کیا ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھے خواب۔ (صحیح البخاری: 6990) نیز اس آیت میں مذکورہ دنیاوی خوشخبری کے ضمن میں بہت کچھ آتا ہے، مثلاً: رزق حلال کی فراوانی، مرتے وقت فرشتوں کا خوشخبری دینا، لوگوں کے دلوں میں محبت، دعاؤں کی قبولیت، وغیرہ۔

[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 396]
Musnad al-Humaydi Hadith 396 in Urdu
اسم مبهم ← عويمر بن مالك الأنصاري