مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 583
حدیث نمبر: 583
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ الْخَوَّارِ مَوْلَى لِبَنِي عَامِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَارِثَ بْنَ مَالِكِ بْنِ الْبَرْصَاءِ فِي الْمَوْسِمِ يُنَادِي فِي النَّاسِ، قَالَ سُفْيَانُ: لا أَعْلَمُهُ إِلا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ أَحَدٍ يَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ كَاذِبَةٍ لِيَقْتَطِعَ بِهَا حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ، إِلا لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ" .
سیدنا حارث بن مالک رضی اللہ عنہ حج کے دنوں میں لوگوں میں اعلان کرتے تھے۔ سفیان کہتے ہیں: میرے علم کے مطابق انہوں نے یہ بات بیان کی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص کوئی قسم اٹھا کر اس کے ذریعے کسی مسلمان کا مال ہڑپ کرے تو جب وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہو گا، تو اللہ تعالیٰ اس پر غضبناک ہو گا۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 583]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه الطبراني فى "الكبير" برقم: 3331، 3332»
الرواة الحديث:
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 583 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:583
فائدہ:
اس حدیث میں جھوٹی قسم کھانے کی مذمت بیان کی گئی ہے، اس حدیث سے اللہ تعالیٰ کا ناراض ہونا ثابت ہوتا ہے۔
اس حدیث میں جھوٹی قسم کھانے کی مذمت بیان کی گئی ہے، اس حدیث سے اللہ تعالیٰ کا ناراض ہونا ثابت ہوتا ہے۔
[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 583]
عبيد بن جريج التميمي ← الحارث بن البرصاء الليثي