🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب التسمية على الذبيحة
ذبیحہ پر بسم اللہ کہنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1029
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيَّ أَمَرَ غُلَامًا لَهُ أَنْ يَذْبَحَ ذَبِيحَةً فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَذْبَحَهَا، قَالَ لَهُ:" سَمِّ اللَّهَ"، فَقَالَ لَهُ الْغُلَامُ: قَدْ سَمَّيْتُ، فَقَالَ لَهُ:" سَمِّ اللَّهَ وَيْحَكَ"، قَالَ لَهُ: قَدْ سَمَّيْتُ اللَّهَ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَيَّاشٍ: " وَاللَّهِ لَا أَطْعَمُهَا أَبَدًا"
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عیاش نے حکم کیا اپنے غلام کو ایک جانور ذبح کرنے کا۔ جب وہ ذبح کرنے لگا تو عبداللہ نے کہا: بسم اللہ کہہ، غلام نے کہا: میں کہہ چکا، پھر عبداللہ نے کہا: بسم اللہ کہہ، خرابی تیری، غلام نے کہا: میں کہہ چکا۔ عبداللہ نے کہا: قسم ہے اللہ کی! میں یہ گوشت کبھی نہیں کھاؤں گا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1029]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، فواد عبدالباقي نمبر: 24 - كِتَابُ الذَّبَائِحِ-ح: 2»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عياش المخزومي، أبو الحارثله رؤية
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← عبد الله بن عياش المخزومي
ثقة ثبت