الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
22. باب جامع النكاح
نکاح کی مختلف حدیثوں کا بیان
حدیث نمبر: 1127
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ : أَنَّ رَجُلًا خَطَبَ إِلَى رَجُلٍ أُخْتَهُ، فَذَكَرَ أَنَّهَا قَدْ كَانَتْ أَحْدَثَتْ فَبَلَغَ ذَلِكَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَضَرَبَهُ أَوْ كَادَ يَضْرِبُهُ، ثُمَ قَالَ: " مَا لَكَ وَلِلْخَبَرِ"
حضرت ابوزبیر مکی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نکاح کا پیغام دیا ایک شخص کی بہن کو، اس نے بیان کیا کہ وہ عورت بدکار ہے۔ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر پہنچی، آپ نے اس شخص کو بلا کر مارا یا مارنے کا قصد کیا، اور کہا کہ تجھے یہ خبر پہنچانے سے کیا غرض تھی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1127]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح لغيره، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 867، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10689، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 53»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي | |
👤←👥محمد بن مسلم القرشي، أبو الزبير محمد بن مسلم القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي | صدوق إلا أنه يدلس |
محمد بن مسلم القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي