🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ عِتْقِ الْحَيِّ عَنِ الْمَيِّتِ
مردے کی طرف سے آزاد کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1280
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ قَالَ:" تُوُفِّيَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ فِي نَوْمٍ نَامَهُ، فَأَعْتَقَتْ عَنْهُ عَائِشَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِقَابًا كَثِيرَةً" . قَالَ مَالِك: وَهَذَا أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلَيَّ فِي ذَلِكَ
حضرت یحییٰ بن سعید نے کہا: عبدالرحمٰن بن ابوبکر سوتے سوتے مر گئے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کی طرف سے بہت سے بردے آزاد کیے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مجھے یہ روایت بہت پسند ہے اس باب میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1280]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12642، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16345، فواد عبدالباقي نمبر: 38 - كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ-ح: 14»

الحكم على الحديث:
موقوف صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيدثقة ثبت
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1280 in Urdu