🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب بيع الذهب بالفضة تبرا وعينا
سونے اور چاندی کی بیع کا بیان مسکوک ہو یا غیر مسکوک
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1330
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي تَمِيمٍ ، عَنْ أَبِي الْحُبَاب سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ، وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ، لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک دینار کو ایک دینار کے بدلے میں بیچو اور ایک درہم کو ایک درہم کے بدلے میں، نہ زیادہ کے بدلے میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1330]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1588، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5012، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4571، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6115، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10597، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8923، 10436، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6375، 6376، والبزار فى «مسنده» برقم: 8214، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5779، 5780، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 6103، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 29»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥سعيد بن يسار، أبو الحباب
Newسعيد بن يسار ← أبو هريرة الدوسي
ثقة
👤←👥موسى بن أبي تميم المدني
Newموسى بن أبي تميم المدني ← سعيد بن يسار
ثقة
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1330 in Urdu