🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب بيع الذهب بالفضة تبرا وعينا
سونے اور چاندی کی بیع کا بیان مسکوک ہو یا غیر مسکوک
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1331
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ إِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ، وَلَا تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ، وَلَا تَبِيعُوا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ إِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ، وَلَا تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ، وَلَا تَبِيعُوا مِنْهَا شَيْئًا غَائِبًا بِنَاجِزٍ"
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مت بیچو سونے کے بدلے میں سونا مگر برابر برابر، نہ زیادہ کرو ایک دوسرے پر، اور مت بیچو چاندی کے بدلے میں چاندی کے مگر برابر، نہ زیادہ کرو ایک دوسرے پر، نہ بیچو کچھ اس میں سے نقد وعدہ پر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1331]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2176، 2177، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1584،، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5016، 5017، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2295، 2320، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4574، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6113، 6118، 6119، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1241، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10586، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2879، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11723، والحميدي فى «مسنده» برقم: 762، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14563، 14564، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 30»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو سعيد الخدري، أبو سعيدصحابي
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله
Newنافع مولى ابن عمر ← أبو سعيد الخدري
ثقة ثبت مشهور
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1331 in Urdu