🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. باب العينة وما يشبهها وبيع الطعام قبل أن يستوفي
بیع عینہ کا بیان اور کھانے کی چیزوں کو قبل قبضہ کے بیچنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1345
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ حَكِيمَ بْنَ حِزَامٍ ابْتَاعَ طَعَامًا أَمَرَ بِهِ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِلنَّاسِ، فَبَاعَ حَكِيمٌ الطَّعَامَ قَبْلَ أَنْ يَسْتَوْفِيَهُ، فَبَلَغَ ذَلِكَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، فَرَدَّهُ عَلَيْهِ، وَقَالَ: " لَا تَبِعْ طَعَامًا ابْتَعْتَهُ حَتَّى تَسْتَوْفِيَهُ"
نافع سے روایت ہے کہ حکیم بن حزام نے غلہ خریدا جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو دلوایا تھا، پھر حکیم بن حزام نے اس غلہ کو بیچ ڈالا قبضہ سے پہلے۔ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر پہنچی آپ رضی اللہ عنہ نے وہ غلہ حکیم بن حزام کو پھروا دیا، اور کہا: جس غلہ کو تو خریدے پھر اس کو مت بیچ جب تک اس پر قبضہ نہ کر لے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1345]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10294، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3465، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14170، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21478، 21479، 21747، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6718، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 43»
 
الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله
Newنافع مولى ابن عمر ← عمر بن الخطاب العدوي
ثقة ثبت مشهور
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1345 in Urdu