🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. باب المستحاضة
مستحاضہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 136
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ الْقَعْقَاعَ بْنَ حَكِيمٍ، وَزَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ أَرْسَلَاهُ إِلَى سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ يَسْأَلُهُ كَيْفَ تَغْتَسِلُ الْمُسْتَحَاضَةُ؟ فَقَالَ: " تَغْتَسِلُ مِنْ طُهْرٍ إِلَى طُهْرٍ، وَتَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ، فَإِنْ غَلَبَهَا الدَّمُ اسْتَثْفَرَتْ"
سُمی بیان کرتے ہیں کہ حضرت قعقاع بن حکیم اور زید بن اسلم نے سُمی کو بھیجا حضرت سعید بن مسیّب کے پاس کہ پوچھیں اُن سے کیونکر غسل کرے مستحاضہ؟ کہا سعید نے: غسل کرے ایک طہر سے دوسرے طہر تک اور وضو کرے ہر نماز کے لیے، اگر خون بہت آئے تو ایک کپڑا باندھ لے فرج پر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 136]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 301، والدارمي فى «سننه» برقم:808، والدارمي فى «مسنده» برقم: 835، 836، 837، 843، 846، 853، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1169، 1186، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 1366، 1367، 17249، شركة الحروف نمبر: 125، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 107»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعيد بن المسيب القرشي، أبو محمدأحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥سمي القرشي، أبو عبد الله
Newسمي القرشي ← سعيد بن المسيب القرشي
ثقة