یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. باب القضاء فى اللقطة
لقطے کا بیان
حدیث نمبر: 1460
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ الْجُهَنِيِّ ، أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ نَزَلَ مَنْزِلَ قَوْمٍ بِطَرِيقِ الشَّامِ فَوَجَدَ صُرَّةً فِيهَا ثَمَانُونَ دِينَارًا، فَذَكَرَهَا لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ : " عَرِّفْهَا عَلَى أَبْوَابِ الْمَسَاجِدِ، وَاذْكُرْهَا لِكُلِّ مَنْ يَأْتِي مِنَ الشَّأْمِ سَنَةً، فَإِذَا مَضَتِ السَّنَةُ فَشَأْنَكَ بِهَا"
حضرت معاویہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ نے بیان کیا کہ انہوں نے شام کے راستے میں ایک منزل میں جہاں لوگ اتر چکے تھے، ایک تھیلی پائی جس مں اسّی (80) دینار تھے، انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بیان کیا، آپ رضی اللہ عنہ نے کہا: مسجدوں کے دروازوں پر لوگوں سے کہا کر، اور جو شخص شام سے آئے اس سے بیان کیا کر ایک برس تک، جب ایک برس گزر جائے پھر تجھ کو اختیار ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1460]
تخریج الحدیث: «موقوف حسن، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12090، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3818، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18619، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22083، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 118/12، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 47»
الرواة الحديث:
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1460 in Urdu
عبد الله بن بدر الجهني ← عمر بن الخطاب العدوي