🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما جاء فى الرجم
رجم (سنگسار) کرنے کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1544
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ زَيْدِ بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِيهِ زَيْدِ بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا زَنَتْ وَهِيَ حَامِلٌ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اذْهَبِي حَتَّى تَضَعِي". فَلَمَّا وَضَعَتْ جَاءَتْهُ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اذْهَبِي حَتَّى تُرْضِعِيهِ". فَلَمَّا أَرْضَعَتْهُ، جَاءَتْهُ، فَقَالَ:" اذْهَبِي فَاسْتَوْدِعِيهِ". قَالَ: فَاسْتَوْدَعَتْهُ ثُمَّ جَاءَتْ، فَأَمَرَ بِهَا، فَرُجِمَتْ
حضرت عبداللہ بن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ ایک عورت (غامدیہ) آئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اور کہا: میں نے زنا کیا، اور وہ حاملہ تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب وضع حمل ہو جائے تو آنا۔ جب اس نے (بچہ) جنا تو پھر آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب دودھ چھڑا لینا تو آنا۔ پھر جب وہ دودھ پلا چکی تو آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جا، لڑکے کو کسی کے سپرد کر دے۔ (حفاظت اور پرورش کے واسطے) وہ سپرد کر کے پھر آئی، تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم کیا اور وہ رجم کی گئی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1544]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم:1695، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4442، والنسائی فى «الكبريٰ» برقم: 7197، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23337، والدارمي فى «سننه» برقم: 2324، فواد عبدالباقي نمبر: 41 - كِتَابُ الْحُدُودِ-ح: 5»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن أبي مليكة القرشي، أبو محمد، أبو بكرثقة
👤←👥زيد بن طلحة التيمي
Newزيد بن طلحة التيمي ← عبد الله بن أبي مليكة القرشي
ثقة
👤←👥يعقوب بن زيد القرشي، أبو يوسف، أبو عرفة
Newيعقوب بن زيد القرشي ← زيد بن طلحة التيمي
ثقة