🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما جاء فى سكنى المدينة والخروج منها
مدینہ میں رہنے کا بیان اور مدنہ سے نکلنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1601
وَحَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ حِينَ خَرَجَ مِنْ الْمَدِينَةِ الْتَفَتَ إِلَيْهَا فَبَكَى، ثُمَّ قَالَ: يَا مُزَاحِمُ " أَتَخْشَى أَنْ نَكُونَ مِمَّنْ نَفَتْ الْمَدِينَةُ"
حضرت عمر بن عبدالعزیز جب مدینہ سے نکلے تو مدینہ کی طرف دیکھ کر روئے اور اپنے غلام مزاحم سے کہنے لگے: شاید تم اور ہم ان لوگوں میں سے ہوں جن کو مدینہ نے نکال دیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1601]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه إبن سعد فى الطبقات الكبري: 396/5، إبن عساكر فى تاريخ دمشق: 102/48، فواد عبدالباقي نمبر: 45 - كِتَابُ الْجَامِعِ-ح: 9»