🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ مَا جَاءَ فِي تَحْرِيمِ الْمَدِينَةِ
مدینہ منورہ کی حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1602
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَعَ لَهُ أُحُدٌ، فَقَالَ: " هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ، اللَّهُمَّ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ وَأَنَا أُحَرِّمُ مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو احد کا پہاڑ دکھائی دیا کہ یہ وہ پہاڑ ہے جو ہم کو چاہتا ہے اور ہم بھی اس کو چاہتے ہیں، اے میرے رب! ابراہیم (علیہ السلام) نے حرام کیا مکّہ کو (یعنی حرام کیا وہاں شکار کرنے کو اور لڑنے جھگڑنے اور قتال کو، اور وہاں کے درخت یا گھاس اکھیڑنے کو) اور میں حرام کرتا ہوں مدینہ کے دونوں کناروں کے درمیان کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1602]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1867، 2130، 2889، 3367، 4083، 4084، 5425، 6714، 7306، 7331، 7333، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1365، 1366، 1367، 1368، 1393، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3725، 3745، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4255، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3922، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2617، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3115، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10069، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12538، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17170، 17172، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 37380، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6313، فواد عبدالباقي نمبر: 45 - كِتَابُ الْجَامِعِ-ح: 10»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضرصحابي
👤←👥عمرو بن أبي عمرو القرشي، أبو عثمان
Newعمرو بن أبي عمرو القرشي ← أنس بن مالك الأنصاري
صدوق يهم
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1602 in Urdu