🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب جامع ما جاء فى أهل القدر
قدر کے بیان میں مختلف حدیثیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1626
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّهُ كَانَ يُقَالُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ كَمَا يَنْبَغِي، الَّذِي لَا يَعْجَلُ شَيْءٌ أَنَاهُ وَقَدَّرَهُ، حَسْبِيَ اللَّهُ وَكَفَى سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ دَعَا، لَيْسَ وَرَاءَ اللَّهِ مَرْمَى.
امام مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ پہلے زمانے میں لوگ یوں کہا کرتے تھے کہ سب خوبیاں اس اللہ کی ہیں جس نے پیدا کیا ہر شئے کو جیسے چاہیے، جو وقت مقرر کر دیا ہے اس سے پہلے کوئی چیز نہیں ہو سکتی، کافی ہے مجھ کو اللہ اور کافی ہے ایسا کافی، سنتا ہے اللہ جو اس کو پکارے، اللہ کے سوا کوئی شخص نہیں جس سے دعا کیا جائے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1626]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 3203، فواد عبدالباقي نمبر: 46 - كِتَابُ الْقَدَرِ-ح: 9»