موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. باب ما جاء فى إسبال الرجل ثوبه
کپڑا بے کار لٹکانے کا بیان
حدیث نمبر: 1657
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ، عَنِ الْإِزَارِ، فَقَالَ: أَنَا أُخْبِرُكَ بِعِلْمٍ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِزْرَةُ الْمُؤْمِنِ إِلَى أَنْصَافِ سَاقَيْهِ لَا جُنَاحَ عَلَيْهِ فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْكَعْبَيْنِ، مَا أَسْفَلَ مِنْ ذَلِكَ فَفِي النَّارِ مَا أَسْفَلَ مِنْ ذَلِكَ فَفِي النَّارِ، لَا يَنْظُرُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ بَطَرًا"
حضرت عبدالرحمٰن بن یعقوب سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے پوچھا ازار کا حال؟ انہوں نے کہا: مجھے علم ہے میں بتاتا ہوں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”مومن کی ازار پنڈلیوں تک ہوتی ہے، خیر ٹخنوں تک بھی رکھے تو کچھ قباحت نہیں ہے، اس سے نیچے جہنم میں جانے کی بات ہے، اس سے نیچے جہنم میں جانے کی بات ہے، اللہ قیامت کے روز اس شخص کی طرف نظر نہ کرے گا جو اپنی ازار لٹکائے غرور اور گھمنڈ کے طور پر۔“ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1657]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4093، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5446، 5447، 5450، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 9630، 9631، 9632، 9633، 9634، 9714، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3570، 3573، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3368، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11023، فواد عبدالباقي نمبر: 48 - كِتَابُ اللِّبَاسِ-ح: 12»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو سعيد الخدري، أبو سعيد | صحابي | |
👤←👥عبد الرحمن بن يعقوب الجهني، أبو العلاء عبد الرحمن بن يعقوب الجهني ← أبو سعيد الخدري | ثقة | |
👤←👥العلاء بن عبد الرحمن الحرقي، أبو شبل العلاء بن عبد الرحمن الحرقي ← عبد الرحمن بن يعقوب الجهني | صدوق حسن الحديث |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1657 in Urdu
عبد الرحمن بن يعقوب الجهني ← أبو سعيد الخدري