پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. باب التعوذ والرقية من المرض
بیماری میں تعویذ منتر کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1715
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ دَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ وَهِيَ تَشْتَكِي وَيَهُودِيَّةٌ تَرْقِيهَا، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : " ارْقِيهَا بِكِتَابِ اللَّهِ"
حضرت عمرہ بنت عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے، وہ بیمار تھیں اور ایک یہودی عورت ان پر پڑھ کر پھونک رہی تھی۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: کلام اللہ پڑھ کر پھونک (توریت یا قرآن)۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1715]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19602، 19603، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 5759، والبزار فى «مسنده» برقم:، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24047، 30118، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5098، فواد عبدالباقي نمبر: 50 - كِتَابُ الْعَيْنِ-ح: 11»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكر | صحابي | |
👤←👥عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية ← أبو بكر الصديق | ثقة | |
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد يحيى بن سعيد الأنصاري ← عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية | ثقة ثبت |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1715 in Urdu
عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية ← أبو بكر الصديق