🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. باب التشميت فى العطاس
چھینک کا جواب دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1760
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنْ عَطَسَ فَشَمِّتْهُ، ثُمَّ إِنْ عَطَسَ فَشَمِّتْهُ، ثُمَّ إِنْ عَطَسَ فَشَمِّتْهُ، ثُمَّ إِنْ عَطَسَ فَقُلْ: إِنَّكَ مَضْنُوكٌ" . قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ: لَا أَدْرِي أَبَعْدَ الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ
حضرت محمد بن عمرو بن حزم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص چھینکے تو اس کا جواب دو (یعنی جب وہ الحمد للہ کہے تو یرحمک اللہ کہو)، پھر اگر چھینکے تو جواب دو، پھر اگر چھینکے تو جواب دو، پھر اگر چھینکے تو کہہ دو: تجھے زکام ہو گیا۔ عبداللہ بن ابی بکر نے کہا: معلوم نہیں کہ تیسری کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہا، یا چوتھی کے بعد۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1760]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2993، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5037، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2743، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3714، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16615، 16794، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2703، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 603، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6234، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26503، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 10051، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 4»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر بن عمرو الأنصاري، أبو محمد، أبو بكرثقة
👤←👥عبد الله بن أبي بكر الأنصاري، أبو محمد، أبو بكر
Newعبد الله بن أبي بكر الأنصاري ← أبو بكر بن عمرو الأنصاري
ثقة ثبت
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1760 in Urdu