موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. بَابُ الْعَمَلِ فِي الْقِرَاءَةِ
کلام اللہ پڑھنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 179
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ ، أَنَّهُ قَالَ: " كُنْتُ أُصَلِّي إِلَى جَانِبِ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ فَيَغْمِزُنِي فَأَفْتَحُ عَلَيْهِ وَنَحْنُ نُصَلِّي"
سیدنا یزید بن رومان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نماز پڑھتا تھا نافع کے ایک جانب تو اشارہ کر دیتے تھے مجھ کو، پس بتا دیتا تھا میں اُن کو جہاں وہ بھول جاتے تھے، اور ہم نماز میں ہوتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 179]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 4836، شركة الحروف نمبر: 167، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 32ق»
الحكم على الحديث:
مقطوع صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يزيد بن رومان الأسدي، أبو روح | ثقة |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 179 in Urdu