🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. باب ما يكره من الكلام بغير ذكر اللہ
بےہودہ گوئی کی مذمت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1811
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ: قَدِمَ رَجُلَانِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَخَطَبَا فَعَجِبَ النَّاسُ لِبَيَانِهِمَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ لَسِحْرًا" . أَوْ قَالَ:" إِنَّ بَعْضَ الْبَيَانِ لَسِحْرٌ"
سیدنا ز ید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمی پورب (مشرق) سے آئے، انہوں نے خطبہ پڑھا، لوگ سن کر فریفتہ ہوگئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بعض بیان جادو کا اثر رکھتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1811]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5146، 5767، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5718، 5795، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5007، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2028، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4651، فواد عبدالباقي نمبر: 56 - كِتَابُ الْكَلَامِ-ح: 7»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥زيد بن أسلم القرشي، أبو خالد، أبو أسامة، أبو عبد الله
Newزيد بن أسلم القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة