پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
74. باب ما جاء فيما يخاف من اللسان
زبان کے گناہ کا بیان
حدیث نمبر: 1816
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ دَخَلَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ وَهُوَ يَجْبِذُ لِسَانَهُ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: مَهْ غَفَرَ اللَّهُ لَكَ؟ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : إِنَّ " هَذَا أَوْرَدَنِي الْمَوَارِدَ"
حضرت اسلم عدوی سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ گئے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس اور وہ اپنی زبان کھینچ رہے تھے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ٹھہرو! بخشے اللہ تم کو۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا: اسی نے مجھ کو تباہی میں ڈالا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1816]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 4990، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 11841، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26491، 37032، فواد عبدالباقي نمبر: 56 - كِتَابُ الْكَلَامِ-ح: 12»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكر | صحابي | |
👤←👥أسلم العدوي، أبو خالد، أبو زيد أسلم العدوي ← أبو بكر الصديق | ثقة مخضرم | |
👤←👥زيد بن أسلم القرشي، أبو خالد، أبو أسامة، أبو عبد الله زيد بن أسلم القرشي ← أسلم العدوي | ثقة |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1816 in Urdu
أسلم العدوي ← أبو بكر الصديق