🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ إِتْمَامِ الْمُصَلِّي مَا ذَكَرَ إِذَا شَكَّ فِي صَلَاتِهِ
جب نمازی کو شک ہو جائے تو اپنی یاد پر نماز تمام کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 211
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ، فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى أَثَلَاثًا أَمْ أَرْبَعًا، فَلْيُصَلِّي رَكْعَةً وَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ، فَإِنْ كَانَتِ الرَّكْعَةُ الَّتِي صَلَّى خَامِسَةً شَفَعَهَا بِهَاتَيْنِ السَّجْدَتَيْنِ، وَإِنْ كَانَتْ رَابِعَةً فَالسَّجْدَتَانِ تَرْغِيمٌ لِلشَّيْطَانِ"
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب شک ہو تم میں سے کسی کو نماز میں تو نہ یاد رہے اُس کو کہ تین رکعتیں پڑھیں ہیں یا چار، تو چاہیے کہ ایک رکعت اور پڑھ لے اور دو سجدے کرے قبل سلام کے، پھر اگر یہ رکعت جو اس نے پڑھی ہے درحقیقت پانچویں ہوگی تو ان سجدوں سے مل کر ایک دوگانہ ہو جائے گا اور اگر چوتھی ہوگی تو ان سجدوں سے ذلّت ہوگی شیطان کو۔“ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 211]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 571، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 29، 1023، 1024، 1025، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2663، 2664، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1237، 1238، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 588، 589، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1024، 1026، 1029، والترمذي فى «جامعه» برقم: 396، والدارمي فى «سننه» برقم: 1495، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 514، 1204، 1210، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3871، 3872، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11241، 11495، شركة الحروف نمبر: 200، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 62»

الحكم على الحديث:
صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن يسار الهلالي، أبو محمدثقة
👤←👥زيد بن أسلم القرشي، أبو خالد، أبو أسامة، أبو عبد الله
Newزيد بن أسلم القرشي ← عطاء بن يسار الهلالي
ثقة
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 211 in Urdu