🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. باب ما جاء فى تسوية الصفوف
صفیں برابر کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 375
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " كَانَ يَأْمُرُ بِتَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ، فَإِذَا جَاءُوهُ فَأَخْبَرُوهُ، أَنْ قَدِ اسْتَوَتْ كَبَّرَ"
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ لوگوں کو صفیں برابر کرنے کا حکم دیتے تھے، جب وہ لوگ لوٹ کو خبر دیتے کہ صفیں برابر ہوگئیں، اس وقت تکبیر کہتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 375]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2329، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 493/1، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2438، شركة الحروف نمبر: 344، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 44»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله
Newنافع مولى ابن عمر ← عمر بن الخطاب العدوي
ثقة ثبت مشهور