🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب ما جاء فى الدعاء
دعا کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 495
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَدْعُو فَيَقُولُ: " اللَّهُمَّ فَالِقَ الْإِصْبَاحِ، وَجَاعِلَ اللَّيْلِ سَكَنًا وَالشَّمْسِ وَالْقَمَرِ حُسْبَانًا، اقْضِ عَنِّي الدَّيْنَ، وَأَغْنِنِي مِنَ الْفَقْرِ، وَأَمْتِعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَقُوَّتِي فِي سَبِيلِكَ"
یحییٰ بن سعید کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعا مانگتے تھے، پس فرماتے تھے: اے اللہ! پیدا کرنے والے صبح کے! اور رات کو راحت بنانے والے! اور سورج اور چاند کو حساب سے چلانے والے! ادا کر تو قرض میرا، اور غنی کر مجھ کو محتاجی سے، اور فائدہ دے مجھ کو میرے کان اور آنکھ سے، اور میری قوت سے اپنی راہ میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 495]
تخریج الحدیث: «ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29803
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے اور شیخ احمد علی سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 458، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 27»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيدثقة ثبت
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 495 in Urdu