🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما جاء فى كفن الميت
مردے کو کفن پہنانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 524
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ قَالَ: بَلَغَنِي، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ، قَالَ لِعَائِشَةَ وَهُوَ مَرِيضٌ: فِي كَمْ كُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَتْ: " فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ سُحُولِيَّةٍ" . فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: خُذُوا هَذَا الثَّوْبَ لِثَوْبٍ عَلَيْهِ قَدْ أَصَابَهُ مِشْقٌ أَوْ زَعْفَرَانٌ، فَاغْسِلُوهُ، ثُمَّ كَفِّنُونِي فِيهِ مَعَ ثَوْبَيْنِ آخَرَيْنِ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: وَمَا هَذَا؟ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: الْحَيُّ أَحْوَجُ إِلَى الْجَدِيدِ مِنَ الْمَيِّتِ وَإِنَّمَا هَذَا لِلْمُهْلَةِ
حضرت یحییٰ بن سعید نے کہا: مجھے پہنچا کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے کہا اپنی بیماری میں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے کپڑوں میں کفن دیئے گئے تھے؟ کہا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے: تین سفید کپڑوں میں سحول کے۔ تب سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا: یہ کپڑا جو میں پہنے ہوں اس میں گیرو یا زعفران لگا ہوا تھا، اس کو دھو کر اور وہ کپڑے لے کر مجھے کفن دے دینا۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بولیں: یہ کیا بات ہے (کیا اور کپڑے نہیں ہیں)؟ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ بولے: مردے سے زیادہ زندے کو کپڑے کی حاجت ہے، کفن تو پیپ اور خون کے لیے ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 524]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1387، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 941، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3036، 3037، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 4440، 4441، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1900، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2035، 2036، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3151، بدون ترقيم، والترمذي فى «جامعه» برقم: 996، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1469، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6773، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24690، 24823، شركة الحروف نمبر: 483، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 6»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة ثبت
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 524 in Urdu