🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب ما جاء فى الصيام فى السفر
سفر میں روزہ رکھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 604
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ،" أَنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ فِي رَمَضَانَ وَنُسَافِرُ مَعَهُ فَيَصُومُ عُرْوَةُ وَنُفْطِرُ نَحْنُ، فَلَا يَأْمُرُنَا بِالصِّيَامِ"
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ حضرت عروہ بن زبیر سفر کرتے تھے رمضان میں، اور ہم سفر کرتے تھے ساتھ ان کے، تو روزہ رکھتے تھے حضرت عروہ اور ہم نہ رکھتے تھے، سو ہم کو حکم نہیں کرتے تھے روزہ رکھنے کا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 604]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4489، الفريابي فى «الصيام» ‏‏‏‏برقم: 116/94، شركة الحروف نمبر: 609، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 26»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عروة بن الزبير الأسدي، أبو عبد اللهثقة فقيه مشهور
👤←👥هشام بن عروة الأسدي، أبو المنذر، أبو عبد الله، أبو بكر
Newهشام بن عروة الأسدي ← عروة بن الزبير الأسدي
ثقة إمام في الحديث
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 604 in Urdu