🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب ما جاء فى صدقة الرقيق والخيل والعسل
غلام لونڈی اور گھوڑوں اور شہد کی زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 685
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّ أَهْلَ الشَّامِ، قَالُوا لِأَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ: خُذْ مِنْ خَيْلِنَا وَرَقِيقِنَا صَدَقَةً فَأَبَى، ثُمَّ كَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَأَبَى عُمَرُ، ثُمَّ كَلَّمُوهُ أَيْضًا، فَكَتَبَ إِلَى عُمَرَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ : " إِنْ أَحَبُّوا فَخُذْهَا مِنْهُمْ وَارْدُدْهَا عَلَيْهِمْ وَارْزُقْ رَقِيقَهُمْ" .
قَالَ مَالِك: مَعْنَى قَوْلِهِ رَحِمَهُ اللَّهُ وَارْدُدْهَا عَلَيْهِمْ، يَقُولُ: عَلَى فُقَرَائِهِمْ
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ شام کے لوگوں نے سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ سے کہا کہ گھوڑوں اور غلاموں کی زکوٰۃ لیا کرو، انہوں نے انکار کیا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو لکھ بھیجا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی انکار کیا۔ پھر لوگوں نے دوبارہ سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ سے کہا، انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو لکھا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جواب میں لکھا کہ اگر وہ لوگ ان چیزوں کی زکوٰۃ دینا چاہیں تو اسے ان سے لے کر انہی کے فقیروں کو دے دے، اور ان کے غلاموں اور لونڈیوں کی خوراک میں سرف کر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 685]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7507، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 2299، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6887، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 124/2
شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 564، فواد عبدالباقي نمبر: 17 - كِتَابُ الزَّكَاةِ-ح: 38»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥سليمان بن يسار الهلالي، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو أيوب
Newسليمان بن يسار الهلالي ← عمر بن الخطاب العدوي
ثقة
👤←👥محمد بن شهاب الزهري، أبو بكر
Newمحمد بن شهاب الزهري ← سليمان بن يسار الهلالي
الفقيه الحافظ متفق على جلالته وإتقانه