🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. باب ما جاء فى النحر فى الحج
حج میں نحر کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 882
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِنًى: " هَذَا الْمَنْحَرُ وَكُلُّ مِنًى مَنْحَرٌ"، وَقَالَ:" فِي الْعُمْرَةِ هَذَا الْمَنْحَرُ يَعْنِي الْمَرْوَةَ، وَكُلُّ فِجَاجِ مَكَّةَ، وَطُرُقِهَا مَنْحَرٌ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منیٰ کو: نحر کی جگہ یہ ہے، اور ساری منیٰ نحر کی جگہ ہے۔ اور عمرہ میں کہا مروہ کو: نحر کی جگہ یہ ہے، اور سب راستے مکہ کے نحر کی جگہ ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 882]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم 1218، و أبو داود: 1936، 1937، و ابن ماجه: 3048، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 877، 1499، 8826، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6357، 24710، والحميدي فى «مسنده» برقم: 203، 204، 205، 207، 208، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 178»