🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب ما جاء فى الوفاء بالأمان
جب کسی کو امان دے تو پور ا کرے اقرار کو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 970
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَتَبَ إِلَى عَامِلِ جَيْشٍ كَانَ بَعَثَهُ:" إِنَّهُ بَلَغَنِي، أَنَّ رِجَالًا مِنْكُمْ يَطْلُبُونَ الْعِلْجَ، حَتَّى إِذَا أَسْنَدَ فِي الْجَبَلِ، وَامْتَنَعَ، قَالَ رَجُلٌ: مَطْرَسْ يَقُولُ: لَا تَخَفْ فَإِذَا أَدْرَكَهُ قَتَلَهُ، وَإِنِّي وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا أَعْلَمُ مَكَانَ وَاحِدٍ فَعَلَ ذَلِكَ إِلَّا ضَرَبْتُ عُنُقَهُ" .
ایک کوفہ کے رہنے والے سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لکھا ایک افسر کو لشکر کے کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ بعض لوگ تم میں سے بلاتے ہیں کافر عجمی کو جب وہ پہاڑ پر چڑھ جاتا ہے، اور لڑائی سے باز آتا ہے، تو ایک شخص اس سے کہتا ہے: مت ڈر، پھر قابو پا کر اس کو مار ڈالتا ہے۔ قسم اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے! اگر میں کسی کو ایسا کرتے جان لوں گا تو اس کی گردن ماروں گا۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 970]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18180، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 5429، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9429، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33389، فواد عبدالباقي نمبر: 21 - كِتَابُ الْجِهَادِ-ح: 12»
 
الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥اسم مبهم
Newاسم مبهم ← عمر بن الخطاب العدوي
0
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 970B1
قَالَ يَحْيَى: سَمِعْتُ مَالِكًا، يَقُولُ: لَيْسَ هَذَا الْحَدِيثُ بِالْمُجْتَمَعِ عَلَيْهِ، وَلَيْسَ عَلَيْهِ الْعَمَلُ.
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: اس حدیث پر علماء کا اتفاق نہیں ہے، اور نہ اس پر عمل ہے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 970B1]
تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 21 - كِتَابُ الْجِهَادِ-ح: 12»
 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 970B2
وَسُئِلَ مَالِك، عَنِ الْإِشَارَةِ بِالْأَمَانِ، أَهِيَ بِمَنْزِلَةِ الْكَلَامِ؟ فَقَالَ: نَعَمْ وَإِنِّي أَرَى أَنْ يُتَقَدَّمَ إِلَى الْجُيُوشِ، أَنْ لَا تَقْتُلُوا أَحَدًا أَشَارُوا إِلَيْهِ بِالْأَمَانِ، لِأَنَّ الْإِشَارَةَ عِنْدِي بِمَنْزِلَةِ الْكَلَامِ، وَإِنَّهُ بَلَغَنِي، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ:" مَا خَتَرَ قَوْمٌ بِالْعَهْدِ إِلَّا سَلَّطَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْعَدُوَّ"
امام مالک رحمہ اللہ سے سوال ہوا کہ اشارہ سے امان دینا بھی حکم امان رکھتا ہے؟ کہا: ہاں، اور میری رائے یہ ہے کہ فوج کے لوگوں سے کہہ دیا جائے کہ جس کو اشارہ سے امان دو، پھر اس کو مت مارو، کیونکہ اشارہ بھی میرے نزدیک مثل زبان سے کہنے کے ہے۔ اور مجھ کو پہنچا کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: کسی قوم نے عہد نہیں توڑا مگر اللہ جل جلالہُ نے اس پر دشمن کو مسلط کر دیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 970B2]
تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 21 - كِتَابُ الْجِهَادِ-ح: 12ق»
 
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 970 in Urdu