مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
693. إِنَّ اللَّهَ كَرِهَ لَكُمُ الْعَبَثَ فِي الصَّلَاةِ
بلاشبہ اللہ نے تمہارے لیے نماز میں لغو کام ناپسند کیا ہے
حدیث نمبر: 1087
1087 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، أبنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، أبنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، أبنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أبنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، وَسَعِيدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ كَرِهَ لَكُمُ الْعَبَثَ فِي الصَّلَاةِ وَالرَّفَثَ فِي الصِّيَامِ وَالضَّحِكَ عِنْدَ الْمَقَابِرِ»
یحییٰ بن ابی کثیر سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ نے تمہارے لیے نماز میں لغو کام، حالت روزہ میں فحش گوئی اور قبروں کے پاس ہنسنے کو ناپسند کیا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1087]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الزهد لابن المبارك: 1557»
اسے یحییٰ بن ابی کثیر تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور عبداللہ بن دینار اور سعید بن یوسف ضعیف ہیں۔
اسے یحییٰ بن ابی کثیر تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور عبداللہ بن دینار اور سعید بن یوسف ضعیف ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 1087 in Urdu