مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
692. «إِنَّ اللَّهَ يُبْغِضُ الْعِفْرِيَةَ النِّفْرِيَةَ الَّذِي لَمْ يَرْزَأْ فِي جِسْمِهِ وَلَا مَالِهِ»
بے شک اللہ تعالیٰ ایسے طاقتور شرارتی انسان سے نفرت کرتا ہے جسے اس کے جسم و مال میں کوئی مصیبت نہ پہنچی ہو
حدیث نمبر: 1086
1086 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْقُوبَ يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ النَّجِيرَمِيُّ، أبنا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ الْمُهَلَّبِيُّ، أبنا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُتَيْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، ذَكَرَهُ فِي غَرِيبِ الْحَدِيثِ قَالَ: يَرْوِيهِ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي عَاصِمٍ هُوَ النَّهْدِيُّ
یہ روایت ابوعاصم نہدی سے مروی ہے کہ بے شک اللہ تعالیٰ ایسے طاقتور شرارتی انسان سے نفرت کرتا ہے جسے اس کے جسم و مال میں کوئی مصیبت نہ پہنچی ہو۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1086]
تخریج الحدیث: مرسل، اسے ابوعاصم (ابوعثمان) نہدی تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے مزید دیکھیں: «السلسلة الضعيفة: 2660»
الحكم على الحديث:
مرسل
Musnad al-Shihab Hadith 1086 in Urdu