🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
733. إِنَّمَا أَنَا رَحْمَةٌ مُهْدَاةٌ
میں تو (اللہ تعالیٰ ٰ کی طرف سے) بھیجی ہوئی رحمت ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1160
1160 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الْعَبَّاسِ الشَّاهِدُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ الْعَنَزِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ مُجَاهِدٍ، ثنا أَبُو الْخَطَّابِ الْحَسَّانِيُّ، ثنا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرِ بْنِ الْخُمُسِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا أَنَا رَحْمَةٌ مُهْدَاةٌ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تو (اللہ تعالیٰ کی طرف سے) بھیجی ہوئی رحمت ہوں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1160]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ابى شيبة: 32442، ابن الاعرابي: 2452، والطبراني فى «الصغير» برقم: 264، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 101»
اعمش مدلس کا عنعنہ ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1160 in Urdu