🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
739. إِنَّمَا الْحَلِفُ حِنْثٌ أَوْ نَدَمٌ
قسم یا تو توڑنا پڑتی ہے یا اس پر شرمندہ ہونا پڑتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1169
1169 - حَدَّثَ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الْغَنِيِّ بْنُ سَعِيدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ النَّيْسَابُورِيُّ، نا عَمِّي يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْبَاهِلِيُّ، نا الْخَضِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُجَاعٍ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا بَشَّارُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا الْحَلِفُ حِنْثٌ أَوْ نَدَمٌ»
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قسم یا تو توڑنا پڑتی ہے یا اس پر شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1169]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، دیکھئے حدیث نمبر 260

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Musnad al-Shihab Hadith 1169 in Urdu