مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
739. إِنَّمَا الْحَلِفُ حِنْثٌ أَوْ نَدَمٌ
قسم یا تو توڑنا پڑتی ہے یا اس پر شرمندہ ہونا پڑتا ہے
حدیث نمبر: 1170
1170 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا ابْنُ شَهْرَيَارَ، وَابْنُ رِيذَةَ قَالَا: نا الطَّبَرَانِيُّ، أنا مُوسَى بْنُ الْحُصَيْنِ الْوَاسِطِيُّ، نا أَبُو الشَّعْثَاءِ، عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ الضَّرِيرُ، أنا بَشَّارُ بْنُ كِدَامٍ، أَخُو مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا الْحَلِفُ حِنْثٌ أَوْ نَدَمٌ» قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: لَمْ يَرْوِهِ عَنْ بَشَّارٍ إِلَّا أَبُو مُعَاوِيَةُ، وَلَا نَحْفَظُ لِبَشَّارٍ حَدِيثًا مُسْنَدًا غَيْرَهُ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قسم یا تو توڑنا پڑتی ہے یا اس پر شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔“
طبرانی نے کہا: اسے بشار سے صرف ابومعاویہ نے روایت کیا ہے اور ہمیں اس کے علاوہ بشار کی کوئی مسند حدیث یاد نہیں ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1170]
طبرانی نے کہا: اسے بشار سے صرف ابومعاویہ نے روایت کیا ہے اور ہمیں اس کے علاوہ بشار کی کوئی مسند حدیث یاد نہیں ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1170]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، دیکھئے حدیث نمبر 260
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Musnad al-Shihab Hadith 1170 in Urdu