🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
740. إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
اعمال کا دارو مدار تو نیتوں پر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1171
1171 - سَمِعْتُ الْقَاضِي أَبَا عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَامَةَ بْنِ جَعْفَرٍ الْقُضَاعِيُّ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عُمَرَ الصَّفَّارَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ الْأَعْرَابِيِّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا رِفَاعَةَ، هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَدَوِيُّ يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَائِشَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْوَهَّابِ بْنَ عَبْدِ الْمَجِيدِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: «إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ» مُخْتَصَرٌ
علقمہ بن وقاص کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا: ”اعمال کا دارو مدار تو نیتوں پر ہے۔“ یہ حدیث مختصر ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1171]
تخریج الحدیث: صحیح، دیکھئے حدیث نمبر1

الحكم على الحديث:
صحیح


Musnad al-Shihab Hadith 1171 in Urdu